کراچی میں سٹریٹ کرمنلز نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی
کراچی: سٹریٹ کرائم کے ایک اور واقعہ میں ایک نوجوان کی جان لے لی گئی، ہلاکت کے بعد سٹی پولیس نے گلشن اقبال سٹیشن ہاؤس کے ایس ایچ او کو ناقص کارکردگی پرمعطل کر دیا ہے۔
یہ واقعہ ہفتہ کو گلشن اقبال بلاک 7 میں اس وقت پیش آیا جب 27 سالہ…