اسسٹنٹ کمشنر بورے والا ملک فاروق کا لاری اڈے کا دورہ، سویٹس اینڈ بیکرز کی بھی چیکنگ
بورےوالا(سید ساجد حسین نقوی) اسسٹنٹ کمشنر بورے والا ملک فاروق احمد نے لاری اڈہ کا وزٹ کیا اور مختلف اڈوں پر کرایہ نامے چیک کیے۔
اسسٹنٹ کمشنر بورے والا ملک فاروق احمد نے مسافروں سے بھی کرایہ کے بارے دریافت کیا،اور ٹرانسپورٹرز کو کرایہ…