کیا عمران خان ضمانت کے باوجود رہا ہوسکیں گے؟
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد تاحال رہائی کا امکان نہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیا…