ٹرمپ پر فائرنگ کا ایک اور واقعہ، سابق صدر کا ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان
فلوریڈا: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گالف کلب کے قریب فائرنگ کے ایک اور واقعہ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جبکہ سابق صدر نے ہتھیار نہ ڈالنے اور ڈٹے رہنے کا اعلان کیا ہے۔
غیر ملکی خبرساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ فائرنگ سے محفوظ رہے۔…