ایرڈ یونیورسٹی بوریوالا کیمپس میں جدید سائنسی پراجیکٹس کی نمائش
بورے والا (سید ساجد حسین نقوی) ایرڈ یونیورسٹی بوریوالا کیمپس میں جدید سائنسی پراجیکٹس کی نمائش سجائی گئی، نمائش کا مقصد طلباء و طالبات کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایرڈ یونیورسٹی بورے والا کیمپس میں جدید سائنسی…