ماورا حسین کے شوہر امیر گیلانی کے دادا کون تھے؟
پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے چند دن قبل مشہور اداکار امیر گیلانی کے ساتھ شادی کر لی۔ ان کی شادی کی خوبصورت تصاویر لاہور قلعہ میں لی گئیں، فوٹو شوٹ کے دوران سوشل میڈیا پر شیئر کی گئیں ۔
ماورا اور امیر کی جوڑی کو ڈرامہ "ثبات" اور "نیم"…