عمران خان کا روپوش پارٹی رہنماؤں کو باہر نکلنے اور گرفتاریاں دینے کا حکم
راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے روپوش پارٹی رہنماؤں کو روپوشی ختم کرکے باہر نکلنے اور گرفتاریاں دینے کا حکم دے دیا ۔
اڈیالہ جیل میں گفتگو کرتے ہوئےعمران خان کا کہنا تھاکہ میں خود قید ہوں اور باقی…