10 سالہ سارہ کا قتل، پولیس کو مطلوب والد عرفان، سوتیلی والدہ برطانیہ روانہ
10 سال کی بچی سارہ کے قتل کیس میں سرے پولیس کو مطلوب ملزمان بچی کا والد عرفان، سوتیلی والدہ بینش اور چچا فیصل برطانیہ روانہ ہوگئے۔
برطانوی پولیس سارہ شریف ہلاکت کیس کی تحقیقات کررہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم عرفان، بینش اور فیصل!-->!-->!-->…