کراچی: گھر کے چوکیدار نے ماں بیٹے کو قتل کرکے لاشیں کنویں میں ڈال دیں
کراچی: ناظم آباد میں گھر کے چوکیدار نے ماں اور بیٹے کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ناظم آباد مجاہد کالونی میں گھر کے اندر کنویں سے ماں بیٹے کی لاشیں ملیں جنہیں گلا دبا کر قتل کیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہےکہ واقعے کی تحقیقات کی گئی تو!-->!-->!-->!-->!-->…