Browsing Tag

کراچی راشد منہاس روڈ شاپنگ سنٹر آتشزدگی ریسکیو فائر بریگیڈ ہلاکتیں

کراچی: شاپنگ مال میں آتشزدگی، 11 افراد جاں بحق، درجنوں دکانیں جل گئیں

کراچی: راشد منہاس روڈ پر قائم شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک 11 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔ جناح ہسپتال کے حکام کے مطابق 9 میتوں کو جناح ہسپتال جب کہ ایک سول اور ایک کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا