Browsing Tag

کراچی اقوام متحدہ کارکن ڈکیتی موبائل-فون سٹریٹ کرائم پولیس

کراچی میں اقوام متحدہ کے اہلکار سے موبائل فون چھین لیا گیا

کراچی میں اقوام متحدہ کے اہلکار سے موبائل فون چھین لیا گیا، ملزم کو گرفتار کرکے موبائل برآمد کرلیا گیا۔ بوٹ بیسن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا، گرفتار ملزم کے قبضے سے مسروقہ موبائل فون اور اسلحہ برآمدکرلیا گیا۔