Browsing Tag

ڈی پی او وہاڑی منشیات روک تھام اینٹی ڈرگز ملتان

منشیات کے خاتمے کیلئے ڈی پی او آفس وہاڑی میں اہم میٹنگ

بورے والا (سید ساجد حسین نقوی) سی ای او قیصر شہزاد کھوکھر اینٹی کرائم اینڈ اینٹی ڈرگز آف پاکستان کی خصوصی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے چئیرمین ملتان سید شمشیر شیرازی کی سینئر ٹیم نے ڈی پی او آفس وہاڑی میں ڈی ایس پی میڈم روبینہ سے میٹنگ کی.