Browsing Tag

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر رضوی کھلی کچہری احکامات

میرے دفتر کے دروازے سائلین کیلئے 24 گھنٹے کھلے ہیں: ڈی آئی جی آپریشنز

لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سید علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ لوگوں کے مسائل کے حل اور ان میں آسانیاں تقسیم کرنے کے فلسفہ پر یقین رکھتا ہوں، میرے دفتر کے دروازے سائلین کیلئے 24گھنٹے کھلے ہیں، شہری کسی بھی وقت اپنے مسائل کے حل کیلئے میرے