ضلعی ہسپتال وہاڑی میں ناک کان گلے کا شعبہ فعال
بورے والا (سید ساجد حسین نقوی)دس سال سے بند ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی کا شعبہ امراض ناک، کان، گلہ فعال کر دیا گیا.
ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے ای این ٹی وارڈ کا افتتاح کیا.
شعبہ عرصہ گزشتہ دس سال سے ای این ٹی سرجن سپیشلسٹ!-->!-->!-->!-->!-->…