ڈالر، پیٹرول اور چینی کی سمگلنگ روکنے کیلئے ایف آئی اے کو اختیارات دے دیے گئے
نگران حکومت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو امریکی ڈالر، چینی، کھاد اور پیٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے اختیارات تفویض کردیے۔
نگران وزیرِ داخلہ کی صدارت میں ہونے والے اجلاس کے بعد ایف آئی اے کو کارروائیوں کے احکامات!-->!-->!-->…