پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو امتحانات کے نتائج کا اعلان
لاہور : پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ (پارٹ ٹو) 2023 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا-
لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات (بارہویں جماعت) کے نتائج کا اعلان کر دیا جس میں کامیابی کا تناسب 58 فیصد رہا۔
!-->!-->!-->!-->!-->…