وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کی منظوری دے دی ۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دی گئی۔
ذرائع کے مطابق کابینہ نے ضابطے کی کارروائی…