لکی مروت میں دو گروپوں میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق
لکی مروت میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق دو گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ لکی مروت کے علاقے لنڈیوا میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہےکہ فائرنگ کے نتیجے!-->!-->!-->!-->!-->…