Browsing Tag

قومی کرکٹرز سندھ پولیس رشوت خوری اہلکار گرفتار

پاکستانی کرکٹرز سے پیسے لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکار گرفتار

پاکستانی کرکٹرز صہیب مقصود اور عامر یامین سے پیسے لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکاروں کو معطل کر کے گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی حیدر رضا کے مطابق آئی جی سندھ کے احکامات پر پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ دوسری جانب