فواد چوہدری دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد: عدالت نے گزشتہ روز گرفتار ہونے والے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔
فواد چوہدری کو چہرے پر کپڑا اور ہاتھ میں ہتھکڑیاں لگا کر ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس میں ڈیوٹی جج عباس شاہ کی عدالت میں!-->!-->!-->…