عمران اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار
اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دیدیا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت کی!-->!-->!-->…