Browsing Tag

شاہ محمود قریشی پی ٹی آئی نومئی واقعات مقدمات

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی مزید 12 مقدمات میں گرفتار

راولپنڈی: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا نام مزید 12 مقدمات میں شامل کرلیا گیا۔ پراسیکیوٹر کے مطابق شاہ محمود قریشی کے خلاف سانحہ9 مئی پر راولپنڈی ضلع میں 12 مقدمات درج ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما جی ایچ کیو، آرمی میوزیم