Browsing Tag

سوئی ناردرن گیس چوری کریک ڈاؤن کارروائی کنکشن منقطع جرمانے مقدمات

گیس چوری کریک ڈاؤن: 216 گیس کنکشن منقطع، 6کروڑ90لاکھ کے جرمانے

سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید216 گیس کنکشن منقطع کردیے گئے، 287انڈر بلنگ کیسز کا اندراج یا پروسیس کردیےگئےجبکہ6 کروڑ 90لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد