پشاور سنٹرل جیل میں قیدیوں کے پاس موبائل فون کی موجودگی کا انکشاف
پشاور: سنٹرل جیل میں قیدیوں کے پاس موبائل فون کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
سنٹرل جیل پشاور کی موبائل فون سے ویڈیو بنائی گئی ہے جو سوشل میڈیا پر بھی شیئر ہورہی ہے۔
اس سلسلے میں سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل محمد وسیم نے کہا کہ جیل میں موبائل!-->!-->!-->!-->!-->…