سانحہ بلدیہ ٹاؤن : امکان نہیں فیکٹری کو جلانے کا فیصلہ ایم کیو ایم قیادت کی منظوری کے بغیر کیاگیا…
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ کیس کی اپیلوں کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہےکہ امکان نہیں فیکٹری کو جلانے کا فیصلہ ایم کیو ایم کی قیادت کی منظوری کے بغیر کیاگیا ہو۔
سندھ ہائیکورٹ نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ!-->!-->!-->…