میرا جتنا میڈیا ٹرائل ہوا مجھے خود کشی کرلینی چاہیے : ملزمہ سومیہ عدالت میں روپڑیں
اسلام آباد: کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں نامزد سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیہ عاصم عدالت میں پیشی کے موقع روپڑیں۔
سومیہ عاصم اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی کی عدالت میں پیش!-->!-->!-->…