Browsing Tag

جنرل قمر جاوید باجوہ فیض حمید درخواست مقدمہ اسلام آباد ہائیکورٹ

قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کاز