تحائف ملٹری سیکرٹری کے ذریعے بیچے، عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں بیان قلمبند کرادیا
اسلام آباد کی سیشن عدالت میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں 342 کا بیان قلمبند کرادیا۔
سیشن جج ہمایوں دلاور سوالات پڑھتے رہے اور چیئرمین پی ٹی آئی جوابات تحریر کراتے رہے۔
اپنے وکلاء کی موجودگی میں!-->!-->!-->!-->!-->…