Browsing Tag

بلوچ طلبہ لاپتہ کیس اسلام آباد ہائیکورٹ بازیابی مقدمہ وزیراعظم وزیرداخلہ

10 جنوری تک بلوچ طلبہ بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم اور وزیرداخلہ پر پرچہ کٹے گا: ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام لاپتہ بلوچ طلبہ کو 10 جنوری تک بازیاب کرانے کا حکم دے دیا اور کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ اگر لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف ایف آئی آر کا حکم دوں گا۔