Browsing Tag

برطانوی ای ویزہ

پاکستانی شہری اب برطانیہ کے سفر کیلئے ای ویزا سسٹم استعمال کرسکیں گے: برطانوی ہائی کمیشن

پاکستانی شہری اب برطانیہ کےسفرکے لیے ای ویزا سسٹم استعمال کرسکیں گے۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ سیاحت،کاروبار اور فیملی وزٹ کے لیے پاسپورٹ پر ویزا سٹیکرکی ضرورت ختم کردی گئی ہے۔ ہائی کمیشن کے مطابق ویزا…