بجلی چوروں کیخلاف آج سے کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا
اسلام آباد: حکومت نے بجلی چوروں کے خلاف کارروائی شروع کردی۔
سیکرٹری توانائی راشد لنگڑیال نے ایک بیان میں کہا کہ بجلی چوروں کیخلاف آج سے کریک ڈاؤن شروع ہوگیا ہے، کریک ڈاؤن میں تمام چیف سیکرٹریز اور آئی جی پولیس کا تعاون ہے، ہمیں!-->!-->!-->…