ایف بی آر کا پی آئی اے افسران پر منی لانڈرنگ کا الزام ، 23 اکاؤنٹس منجمد کردیے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی اعلیٰ انتظامیہ پر منی لانڈرنگ، کرپشن چھپانے اور فارن ایکسچینج ریگولیشن کی خلاف ورزی جیسے سنگین الزامات لگا دیے۔
ایف بی آر نے پی آئی اے انتظامیہ کے خلاف!-->!-->!-->…