لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی آڈیو لیکس: آئی ایس آئی کو آڈیو لیک کرنیوالے کی شناخت کیلئے تحقیقات کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیولیکس کے خلاف درخواست کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے 5 صفحات پرمشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا جس میں عدالت نے آڈیوکو سوشل!-->!-->!-->…