عمران خان کے کرپشن کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا: کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے کرپشن کیس کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں کرنےکی منظوری دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی کابینہ سے وزارت قانون کی سمری پر سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ

عمران خان انٹرا پارٹی الیکشن سے دستبردار، بیرسٹر گوہر چیئرمین پی ٹی آئی کے امیدوار نامزد

سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے امیدوار ہوں گے۔ سینیٹر علی ظفر کا بیرسٹر گوہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن کا

10 جنوری تک بلوچ طلبہ بازیاب نہ ہوئے تو وزیراعظم اور وزیرداخلہ پر پرچہ کٹے گا: ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام لاپتہ بلوچ طلبہ کو 10 جنوری تک بازیاب کرانے کا حکم دے دیا اور کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ اگر لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے خلاف ایف آئی آر کا حکم دوں گا۔

‘معاملات کو اللہ پر چھوڑا تھا، اُسی نے سرخرو کیا ‘، نوازشریف کا بریت کے فیصلے پر ردعمل

قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر انہیں بری کرنے پر ردعمل سامنے آگیا ہے۔ نواز شریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا

ایون فیلڈ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کالعدم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بری کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی 11 سال قید کی سزا کالعدم قرار دے کر انہیں بری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کی جس میں

راولپنڈی:پنجاب ریونیو اتھارٹی کی ٹیکس نادہندگان کیخلاف تیسرے روز بھی کارروائیاں

راولپنڈی : پنجاب ریونیو اتھارٹی کے راولپنڈی کمشنریٹ کی جانب سے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے. راولپنڈی کمرشل مارکیٹ میں واقع عمر عبداللہ انٹرنیشنل ، مین پاور ریکروٹمنٹ ایجنٹ36 ملین کی ٹیکس نادہند گان نکلی ۔

عالمی بینک نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کردی

عالمی بینک نے پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی مخالفت کردی۔ عالمی بینک کے نائب صدر مارٹن ریزر نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کی ضرورت نہیں ہے لیکن بجلی کے لائن لاسز کو کم کیا جائے۔ انہوں نے مقامی قرضوں کو

پاکستانی کرکٹرز سے پیسے لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکار گرفتار

پاکستانی کرکٹرز صہیب مقصود اور عامر یامین سے پیسے لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکاروں کو معطل کر کے گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی حیدر رضا کے مطابق آئی جی سندھ کے احکامات پر پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔ دوسری جانب

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن: عمران خان کی جگہ بیرسٹرگوہرکو چیئرمین نامزد کیے جانے کا امکان

پاکستان تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن میں بیرسٹرگوہرخان کو چیئرمین نامزد کیے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی چیئرمین شپ سے دستبردار ہوگئے ہیں اور وہ انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار

عمران خان پارٹی چیئرمین شپ سے دستبردار، انٹرا پارٹی الیکشن میں نئے نام کا فیصلہ خود کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار نہیں ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے جیل سے پارٹی کی کور کمیٹی کو پیغام پہنچا دیا اور وہ انٹراپارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار