اسلام آباد ہائیکورٹ کی وفاقی حکومت کو بلوچ لاپتہ افراد طلبا کی بازیابی کیلئے 13 فروری کی ڈیڈلائن

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ لاپتا طلبا کی بازیابی کے لیے وفاقی حکومت کو 13 فروری کی ڈیڈ لائن دیدی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے بلوچ لاپتہ طلبا کیس پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ وفاق سےآئندہ سماعت پر تمام لاپتا افراد کے

یہاں کرسی کی کوئی طاقت نہیں، میں بھی وزیراعظم نہیں تھا، ملازمت دی گئی تھی: شاہد خاقان

لاہور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ پاکستان میں کرسی کی کوئی طاقت نہیں ہوتی اور میں وزیراعظم نہیں تھا بلکہ مجھےملازمت دی گئی تھی۔ لاہور کے الحمرا ہال میں تھنک فیسٹ 2024 میں کیا ’ہمیں نئے سوشل کنٹریکٹ کی ضرورت ہے‘کے عنوان

کاغذات مسترد کرنے کیخلاف مونس کی درخواست مسترد، قیصرہ الٰہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور ہائیکورٹ نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف مونس الٰہی کی درخواست مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنادیا جس میں عدالت نےکاغذات نامزدگی مسترد کرنےکے خلاف مونس الٰہی کی

پہلا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیدی

پاکستان کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیدی۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور محمد رضوان نے کیا تاہم 33 کے مجموعے پر صائم ایوب 8 گیندوں پر 3 چھکوں اور 2 چوکوں کی

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر 13 جماعتیں ڈی لسٹ، دو کو انتخابی نشان الاٹ

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر 13 سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے معاملے پر 2 سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات قبول اور 13 کے مسترد کر دیے۔ الیکشن

جنگ کی آگ بلآخر مشرق وسطیٰ میں پھیل گئی، امریکا اور برطانیہ نے یمن میں نیامحاذ کھول دیا

جنگ کی آگ بلآخر مشرق وسطی میں پھیلا دی گئی۔ امریکا اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے خلاف نیامحاز کھول دیا، فلسطینیوں سے حمایت کے اظہار میں پیش پیش رہنے والے یمنی حوثیوں کے خلاف امریکی اور برطانوی طیاروں نے بمباری شروع کردی، دارالحکومت صنعا

پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

پشاورہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی توہین عدالت کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن کےخلاف پی ٹی آئی کی توہین عدالت درخواست کی سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی،

مسلم لیگ ق کا ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ ق نے مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ق کی جانب سے جار اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ چوہدری شجاعت کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق ن لیگ نے ہمارے

9 مئی کے 12 مقدمات میں عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا جوڈیشل ریمانڈ دے دیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت کی

صدر عارف علوی نے مظاہر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا استعفیٰ منظور کر لیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر تھی اور ان کے خلاف آج 11 جنوری کو سماعت ہونا تھی۔ مظاہر علی اکبر نقوی