تعلیم یافتہ نوجوانوں نے پی ٹی آئی، ناخواندہ طبقے نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا: سروے

گیلپ پاکستان کے ایگزٹ پول سروے میں انکشاف ہو ا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں تعلیم یافتہ نوجوانوں نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا۔ گیلپ پاکستان کے تازہ ترین سروے کے مطابق تعلیم یافتہ نوجوانوں میں تحریک انصاف جبکہ ناخواندہ اور

مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف نہ لینے کے حکم امتناع میں 13 مارچ تک توسیع

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف نہ لینے کے حکم امتناع میں 13 مارچ تک توسیع کر دی۔ مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر

عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ہوگی: شعیب شاہین

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ داری موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر عائد ہو گی۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین کا کہنا تھا

آئی ایم ایف سے 8 ارب ڈالر کا نیا قرض، 129 ارب کی سبسڈی ختم کرنا ہوگی

اسلام آباد: آئی ایم ایف سے 8 ار ب ڈالر کا نیا قرض پروگرام لینے کے لیے حکومت کو 29 ارب روپے کی سبسڈی ختم کرنا ہوگی اور اسی طرح وہ 100 ارب روپے کی کراس سبسڈی ( تہہ درتہہ زرتلافی) بھی جون 2024 تک ختم کرنا ہوگی جو گیس کی قیمتوں پر دی جاتی ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی۔ شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد ان کی آرمی چیف سے پہلی ملاقات ہوئی جس میں جنرل عاصم منیر نے انہیں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی

بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا، سپریم کورٹ کی صدارتی ریفرنس پر رائے

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سابق وزیراعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے دیدی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ نے بھٹو صدارتی ریفرنس سے

پنجاب ریونیواتھارٹی : فروری 2024 کے مہینے کیلئے ریونیو میں23 فیصد اضافہ

لاہور : پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) نے فروری 2024 کے مہینے میں 19.1ارب روپے ریونیو اکٹھا کیا ، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران اکٹھا کیے گئے 15.6 ارب سے 23 فیصد زیادہ ہے ۔ ترجمان پی آر اے نے بتایا کہ مالی سال 2022-23کے لئے پی آر اے

مینجنگ ڈائریکٹر این ٹی ڈی سی کا پورٹ قاسم کے2 اور کے3 پراجیکٹ کا دورہ

لاہور: مینجنگ ڈائریکٹر این ٹی ڈی سی، انجینئر ڈاکٹر رانا عبدالجبار خان نے کراچی میں 500 کے وی K2/K3-پورٹ قاسم- مٹیاری ٹرانسمیشن لائن کی پروجیکٹ سائٹ کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری کام کا جائزہ لیا۔ این ٹی ڈی سی کے انجینئرز اور کنٹریکٹر نے

چیئرمین واپڈا سجاد غنی کا دیامر بھاشا ڈیم، داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ

لاہور : چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) نے دیامر بھاشا ڈیم اور داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ کیا۔ اپنے دورے میں اُنہوں نے دونوں منصوبوں کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اپنے منصوبوں پر تعمیراتی کام میں تیزی

68 سالہ برطانوی خاتون 28 سالہ پاکستانی نوجوان پر فدا، ملنے کیلئے بیتاب

محبت کی کوئی عمر نہیں یہ کبھی بھی کہیں بھی اور کسی سے بھی ہو سکتی ہے، اسی محبت کا ایک ثبوت 68 سالہ برطانوی خاتون کی 28 سالہ پاکستانی لڑکے سے محبت کی کہانی ہے۔ مقبول امریکی رئیلٹی شو ’ 90 Day Fiancé ‘ پر ایک برطانوی خاتون کی پاکستانی