سعودی ولی عہد کا وزیراعظم کو فون، منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کر کے منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ سعودی ولی عہد نے شہباز شریف کو وزیراعظم کا منصب سنمبھالنے پر مبارکباد دی جبکہ وزیراعظم شہبازشریف نے نیک خواہشات اور مبارکباد کے

آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کرادی ہے جس سے بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی سے مزید اضافے کا

پنجاب یونیورسٹی: وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کی شعبہ فلم و براڈکاسٹنگ کی سٹوڈنٹس سوسائٹی میں آمد

لاہور : پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم اور براڈکاسٹنگ کی سٹوڈنٹس سوسائٹی ایف اے بی ایم نے وائس چانسلر اور سوسائٹی کے پیٹرن انچیف ڈاکٹر خالد محمود کے ساتھ ایک ملاقات کا اہتمام کیا ۔اس ملاقات کا مقصد سوسائٹی کی کارکردگی اور جاری سرگرمیوں کا

یورپی یونین سے قریبی تعلقات ہیں، جی ایس پی پلس تجارت کیلئے بہت اہم ہے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے یورپی یونین کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں اور جی ایس پی پلس کا تجارت میں بہت اہم کردار ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا ہمیں امریکا میں 20 مارچ کو

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں

عمران خان سمیت تمام قیدیوں سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر 2 ہفتےکی پابندی عائد

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت تمام قیدیوں سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پرپابندی کا فیصلہ محکمہ داخلہ پنجاب نے کیا ہے جس کا اطلاق 2 ہفتوں کے لیے ہوگا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن

قرض کی اگلی قسط پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچےگا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد آج رات پاکستان پہنچےگا، وفد اسٹینڈ بائی پروگرام کے تحت اگلی قسط جاری کرنےکے لیے مذاکرات کرےگا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے مذاکرات 14 سے 18 مارچ تک ہوں گے، مذاکرات کی

چینی صدر کی آصف زرداری کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد

چین کے صدر شی جن پنگ نے آصف علی زرداری کو صدرِ پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں چینی صدر کا کہنا تھا کہ پاک چین آہنی دوستی، تاریخ کا انتخاب اور عوام کا قیمتی خزانہ ہے، چین اورپاکستان اچھے پڑوسی، اچھے دوست،

آصف زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سکیورٹی فراہم کر دی گئی

اسلام آباد: نو منتخب صدر آصف علی زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سکیورٹی فراہم کر دی گئی۔ گزشتہ روز صدارتی الیکشن جیت کر دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے والے آصف علی زرداری آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ آصف علی زرداری واحد سویلین ہیں جو

پشاور: بورڈ بازار میں بارودی مواد کی منتقلی کے دوران دھماکا، 2 دہشتگرد ہلاک

پشاور کے علاقے بورڈ بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 2 دہشتگرد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ زخمی شخص کی حالت بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ