وزیراعظم کے معاون خصوصی شاہ زین بگٹی کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان
جمہوری وطن پارٹی (جے ڈبلیو پی) کے رکن قومی اسمبلی اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور بلوچستان شاہ زین بگٹی نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔
اسلام آباد میں شاہ زین بگٹی نے بلاول بھٹو!-->!-->!-->…