دماغ معلومات کو کیسے استعمال کرتا ہے؟

جہاں تک شعور کا تعلق ہے تو کوئی دوسری مخلوق انسان کے قریب نہیں پھٹک سکتی۔ ہم ایسا کیوں نہ کہیں کیونکہ اب تک کسی اور مخلوق نے دوسرے سیاروں پر تحقیقاتی مشن روانہ نہیں کیے، زندگی محفوظ بنانے والی ویکسینیں تیار نہیں کیں یا شاعری کی محفلیں نہیں

بالی ووڈ سپر اسٹار اکشے کمار کو فلم ’کھلاڑی‘ نے پہچان دی

بالی ووڈ سپر اسٹار اکشے کمار کو فلم ’کھلاڑی‘ نے پہچان دی جس کا اعتراف خود اکشے کمار نے بھی کیا۔ 1992 میں ریلیز ہونے والی یہ فلم اکشے کے کیریئر کی تیسری فلم تھی، جس کی ڈائریکشن ہدایتکار بھائیوں عباس علی بھائی برماوالا اور مستان علی بھائی

دنیا میں ملک کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کے لیے سول ایورڈ کی سفارش 

محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب نے کھیلوں کی دنیا میں ملک کا نام روشن کرنے والے کھلاڑیوں کے لیے سول ایورڈ کی سفارش کی ہے۔ محکمہ اسپورٹس نے جن کھلاڑیوں کو سول ایوارڈ دینے کی سفارش کی ہے، اُن میں پیرا اولمپک ٹوکیو 2020 میں پہلی بار

شمالی وزیرستان اور بنوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز،7 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان اور بنوں میں سکیورٹی فورسز نے 2 مختلف آپریشنز کیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر دو مختلف آپریشنز کیے جس کے نیتیجے میں7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

بلند عمارتوں کی اٹھان اور عمودی قد کو توانائی کے ذخیرے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے

ویانا: سائنس دانوں نے توانائی کو ذخیرہ کرنے کے لیے ایک نیا خیال پیش کیا ہے جو بلند و بالا عمارتوں کو بڑی بڑی بیٹریوں میں تبدیل کردے گا، یہ جدت شہری علاقوں میں توانائی کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد دے سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا  دعویٰ جھوٹا ثابت ہونے پر بھارتی شہری نے حقیقتاً چوٹی سر کر لی

نئی دہلی: ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہونے پر 6 سال کی پابندی کا سامنا کرنے والے بھارتی شہری نے پابندی ختم ہوتے ہی حقیقتاً چوٹی سر کر لی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی شہری نریندر سنگھ یادیو نے مئی

برطانیہ میں مہنگائی کی وجہ سے ایک فیملی پورے ہفتے میں صرف ایک بار نہانے پر مجبور

برطانیہ میں مہنگائی کی وجہ سے ایک فیملی پورے ہفتے میں صرف ایک بار نہانے پر مجبور ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، بڑھتی ہوئی مہنگائی، یوکرین میں جنگ زدہ صورتحال اور خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے برطانیہ میں معیار زندگی

بھارتی ریاست اترپردیش کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اترپردیش کی کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اترپردیش کے ضلع ہاپور میں پیش آیا جہاں ایک کیمیکل بنانے والی فیکٹری میں بوائلر دھماکے سے پھٹ گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں

انارکلی بم دھماکہ میں ملوث 2 دہشت گرد مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور:ا نارکلی بم دھماکہ میں ملوث 2 دہشت گرد پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے-ترجمان کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی) کے مطابق انارکلی بم دھماکہ میں ملوث 2 دہشت گروں عبد الرزاق اور ثناءاللہ کو گزشتہ ماہ ایک خفیہ آپریشن کر کے بھاری

ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے وسطی امریکا کے ممالک میں کھاد اور مقامی اجناس  کی قیمتیں بڑھ گئیں

سینٹرل امریکن ڈیویلپمنٹ بینک نے وسط امریکی ممالک کو ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے بچانے کے لیے 80 کروڑ ڈالر کریڈٹ کی منظوری دے دی۔ ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے وسطی امریکا کے ممالک میں کھاد اور مقامی اجناس، مکئی اور پھلیوں کی