شہزادہ اینڈریو کو بکنگھم پیلس سے نکالنے کی تیاری
برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے شہزادہ اینڈریو کو بکنگھم پیلس سے نکالنے کی تیاری کرلی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق بادشاہ نے واضح کردیا ہے کہ شہزادہ اینڈریو شاہی خدمات انجام نہیں دیں گے اور ان کا کرنل آف دی گرینڈئیور گارڈز کا عہدہ کوئن کنسورٹ!-->!-->!-->…