پاکستان: اوپن مارکیٹ سے خریداری کیلئے ڈالر کا ریٹ 253 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

فاریکس مارکیٹ ذرائع کے مطابق اوپن مارکیٹ سے خریداری کیلئے ڈالر کا ریٹ 253 روپے مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فاریکس مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت فروخت 255 روپے مقرر کرنے اور کریڈٹ کارڈز کیلئے ڈالر کی سیٹلمنٹ قیمت 256روپے کرنے

14 گھنٹے سے زائد معطل رہنے کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی بحالی کا عمل شروع

ملک بھر میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، تقریباً 14 سے زائد گھنٹے معطل رہنے کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی بحالی کا عمل شروع ہوگیا۔ صبح ساڑھے 7 بجے بریک ڈاؤن ہوا ابھی تک لوگ بجلی سے محروم ، دن بھر لوگوں نے بجلی کےبغیر گزارا ، مجموعی

پنجاب فوڈ اتھارٹی حکام کی لاہور چیمبر کے صدر سے ملاقات میں فوڈ ایکسپو پلس کےانعقاد کا اعلان

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی 10 سے 12 فروری تک ایکسپو ”فوڈ ایکسپو پلس“ کا انعقاد کر رہی ہے۔یہ بات ایڈیشنل ڈی جی ٹیکنیکل پنجاب فوڈ اتھارٹی احد ڈوگر نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور،

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارروائی،5مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور: کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ(سی ٹی ڈی) پنجاب نے کارروائی کر کے5مبینہ دہشت گردوں کوگرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے آئی جی پنجاب کی ہدایات پر ملک میں جاری حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے بعد کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے مؤثر

اگلی قسط: آئی ایم ایف کا وفد جنوری کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا، ذرائع

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد جنوری کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اگلے ہفتے کے شروع میں اپنے وفد کے دورہ پاکستان کے شیڈول سے آگاہ کرے گا، آئی ایم ایف کا وفد دورے کے دوران مختلف

پی ایس ایل کے 8 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیاگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھاکہ مجھے پی ایس ایل 8 سے متعلق پریس کانفرنس

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق نئے سال کے دوسرے ہفتے پہلی بار زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ درآمدات روکنے

ورلڈبینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب 10کروڑ ڈالر قرض کی منظوری مؤخرکردی

ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے 1ارب 10 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی منظوری مؤخرکردی ہے۔ ورلڈ بینک نے پاکستان کے لیے قرض کی منظوری آئندہ مالی سال تک مؤخرکی ہے۔ ورلڈ بینک نے درآمدات پر 'فلڈ' لیوی لگانے کی بھی مخالفت کی ہے۔ خیال رہےکہ پائیدار

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج ہزاروں روپے کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 2800 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 84 ہزار 500 روپے کا ہو گیا

نوازشریف دور میں سارک کانفرنس کیلئے آنیوالی گاڑیوں پرڈیڑھ ارب روپے ناجائز خرچ ہونےکا انکشاف

اسلام آباد: نواز شریف کے دور حکومت میں سارک کانفرنس کے لیے منگوائی گئی گاڑیوں پر ڈیڑھ ارب روپے ناجائز خرچ ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر مشاہد حسین سید کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت خارجہ کی آڈٹ