افسران اوپن ڈور پالیسی کے تحت مظلوم لوگوں کی داد رسی کو یقینی بنائیں، ڈی پی او قصورطارق عزیز کی…

قصور: نئے تعینات والے ہونے والے ڈی پی اوقصور محمد طارق عزیز نے کہا کہمجھے شہریوں کی عزتوں کا تحفظ چاہیے،غریبوں کو انصاف دیں اور ان کا سہار بنیں،ایف آئی آر کا اندراج نہ کرنے والے ایس ایچ اوز محکمانہ و قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں، چ ٹ کے

قصور: ڈکیت گینگ کے دو ارکان گرفتار، 12 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد

قصور/ ڈکیت گینگ کے دو ارکان گرفتار، 12 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد- ڈی پی او طارق عزیز کی خصوصی ہدایات پر تھانہ سٹی چونیاں پولیس کی کامیاب کاروائی- موٹر سائیکل چھیننے اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث ذیشان عرف خانی ڈکیت گینگ

نئے تعینات ہونیوالے ڈی پی او قصور محمد طارق عزیز نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

نئے تعینات ہونیوالے ڈی پی او قصور محمد طارق عزیز نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ڈی پی او قصور محمد طارق عزیز نے تعارفی میٹنگ میں اپنی ترجیحات سے آگاہ کیا۔ میٹنگ میں ضلع کے اہم ایشوز کو زیر بحث لایا گیا، ایمان فاطمہ اغوا معہ قتل کیس

کراچی میں سرکاری پائپ لائن سے کنڈا لگا کر تیل چوری ہونے کا انکشاف

کراچی میں سرکاری پائپ لائن سے کنڈا لگا کر تیل چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری پائپ لائن سے تیل چوری کرنے کے الزام میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف شرافی گوٹھ پولیس نے

ملک کی زیادہ تر ریفائنریز میں 10 دن یا اس سے کم عرصے کا خام تیل باقی رہ گیا

ملک بھر کی زیادہ تر آئل ریفائنریز میں 10 دن یا اس سے کم عرصے کا خام تیل باقی رہ گیا۔ ڈالر کی عدم دستیابی اور لاجسٹک چین میں رکاوٹ کے باعث ’’سِنرجی کو‘‘ Cnergyico ریفائنری 8 دن کیلئے بند کردی گئی۔ ریفائنری نے وزارت توانائی کو خط لکھ

پاک فضائیہ کے 08 افسران کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی۔ ترجمان پاک فضائیہ

پاک فضائیہ کے 08 افسران کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی۔ ترجمان پاک فضائیہ ترقی پانے والے ائیر آفسران میں ائیر وائس مارشل عمران قادر، ائیر وائس مارشل غضنفر لطیف، ائیر وائس مارشل شہریار خان اور ائیر وائس مارشل نعمان وحید شامل۔ ترجمان

کمشنر لاہور کا محکموں کے منشیات کا شکار افراد کے ریکارڈ سافٹ ویئرز کیلئے جوائنٹ سافٹ ویئر بنانے کا…

لاہور:کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ سرکاری اور نجی سکولز ہمارے ہیں اور ان میں زیر تعلیم بچے بھی ہمارے ہیں۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ سکولوں اور کالجوں میں اسمبلیز کو باقاعدہ بنائیں۔موثر آگاہی دی جائے۔ کمشنر لاہور نے

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن فیصلے کیخلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر زبانی مختصر فیصلہ سنایا۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس

صورتحال اتنی خراب نہیں جتنی بڑھاکر دکھائی جارہی ہے: چیئرمین ٹی ڈیپ

لاہور: چیف ایگزیکٹو ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان زبیر موتی والا نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان مشکل ترین حالات سے گزر رہا ہے لیکن ان مشکل حالات کو مزید بڑھاکر دکھایا جارہا ہے۔ وہ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں خطاب

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آج ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں ساڑھے 3 ہزارروپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 5 ہزار روپے ہوگئی۔ دس گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھ کر ایک