افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہوگی: ذبیح اللہ مجاہد

وزیر دفاع خواجہ آصف کے دہشتگردوں کی جانب سے سرحد پار انتہاپسندی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغان عبوری حکومت نے دوحہ معاہدے پر پاکستان سے نہیں بلکہ

دہشتگردی خطے سمیت دونوں ممالک کیلئے مشترکہ خطرہ ہے، پاک ایران عسکری قیادت میں اتفاق

پاکستان اور ایران کے عسکری قیادت کے درمیان اتفاق پایا گیا ہے کہ دہشت گردی خطے سمیت دونوں ممالک کیلئے مشترکہ خطرہ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ایران کا

پانچویں شادی کرنے والے 90 سالہ دلہے کا کنواروں کو دلچسپ مشورہ

90 سال کی عمر میں پانچویں شادی کرنے والے سعودی شہری نے کنواروں کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ انہیں شادی ضرور کرنی چاہیے۔ ناصر العتیبی کی پانچویں شادی خبروں کی زینت اس وقت بنی جب ان کے پوتے نے ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے دادا کو شادی کی

رحیم یار خان : شادی کے اگلے ہی دن شوہر دلہن کیخلاف تھانے پہنچ گیا

رحیم یارخان میں شادی کے اگلے دن ہی شوہر نے دلہن اور اپنے سسرالیوں کے خلاف مقدمہ درج کرادیا۔ پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ لیاقت پور میں پیش آیا، جہان دلہن شادی کے اگلے ہی روز دلہے سے فراڈ کرکے بھاگ گئی۔ پولیس کے

شاہ رخ خان نے آخر عامر خان کو ایسا لیپ ٹاپ گفٹ کیوں کیا؟

بالی وڈ کے اداکار عامر خان نے ایک مزاحیہ قصہ سناتے ہوئے بتایا ہےکہ اداکار شاہ رخ خان نے انہیں ایک لیپ ٹاپ گفٹ کیا تھا جو کبھی آن ہی نہیں ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار عامر خان نے حال ہی میں ٹیکنالوجی اور لیڈر شپ سمٹ میں شرکت کی۔

دیامر: سیاحوں کی بس کھائی میں جا گری، 5 افراد جاں بحق

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس گہری کھائی میں گرگئی۔ یہ افسوس ناک واقع شاہراہ قراقرم میں تھلچی کے مقام پر پیش آیا جس میں ابتدائی طور پر 5 مسافروں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق 12 افراد زخمی

امریکا اچانک چین کے ساتھ مذاکرات پر کیوں راضی ہو گیا؟

بیجنگ: تائیوان کے مسئلے پر ہونے والی کشیدگی اور تناؤ کے بعد امریکا اور چین کے درمیان تعلقات بحال ہونا شروع ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے نمائندۂ خصوصی جان کیری چین پہنچ گئے جہاں وہ اپنے ہم منصب شی زنہوا سے

اسلام آباد : ٹریل تھری زیادتی کیس کا نامزد ملزم گرفتار

اسلام آباد: وفاقی پولیس نے ٹریل تھری زیادتی کیس کے نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق تکنیکی ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم تک رسائی حاصل کی، آئی سی سی پی او نے تفتیش کو میرٹ پر جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات کی ہے۔

موٹروے پولیس نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

اسلام آباد: موٹر وے پولیس کے اہلکاروں کی فرض شناسی و ایمانداری، گمشدہ ہیرے کی انگوٹھی تلاش کرکے مالک کے حوالے کردی۔ حکام کے مطابق لقمان نامی شہری اپنی فیملی کے ہمراہ سوات ایکسپریس وے پر سوات سے پشاور کی جانب محو سفر تھا کہ پلئی کے

پاکستان کا کون سا ایئرپورٹ پہلے آئوٹ سورس ہونے جا رہا ہے؟

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے ہوائی اڈوں کو آؤٹ سورس کرنے کے لیے قائم کردہ سٹیئرنگ کمیٹی نے پہلے ایئر پورٹ کی سروسز آؤٹ سورس کرنے کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ سٹیئرنگ کمیٹی کا ہفتے کے روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت