ناسا بھی سٹریمنگ سروس کے مقابلے میں کود پڑا

یٹ فلکس اور ایسی دیگر سٹریمنگ سروسز کے مقابلے پر امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے نیا پلیٹ فارم متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سٹریمنگ سروس کو ناسا پلس کا نام دیا جائے گا جس کے لیے کوئی ماہانہ فیس ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

لوگوں کی عام غلطی جس سے منہ میں بدبو پیدا ہوتی ہے

منہ سے بُو آنا وہ اہم اور عام مسئلہ ہے جس سے ہر دوسرا شخص پریشان ہے، کئی وجوہات ہیں جن کے سبب آپ کے منہ سے ناگوار بو آتی ہے جس کا احساس ناصرف آپ کو خود بلکہ آپ سامنے موجود شخص کو بھی ہوجاتا ہے۔ یہ یقیناً ایک ناگوار چیز ہوتی ہے اور اس کا

مذاق مہنگا پڑ گیا، غیر ملکی خاتون کی باجوڑ آمد کی جھوٹی پوسٹ لگانے والے پر کیا گزری؟

غیرملکی خاتون کی باجوڑ آمد کی جعلی پوسٹ لگانے والے صارف محمد گلاب کو گرفتار کرلیا گیا۔ گزشہ دنوں خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں غیر ملکی خواتین کی آمد اور ان کی شادیاں کرنے کی خبریں سامنے آئیں۔ اسی تناظر میں گزشتہ روز

باجوڑ دھماکا: افغان طالبان کا بھی ردعمل آگیا

افغانستان میں برسر اقتدار طالبان حکومت نے باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے بیان میں کہاکہ امارت اسلامیہ خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے پروگرام میں ہونے والے

مدت ختم ہونے سے پہلے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی سمری صدر کو بھیج دینگے: وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے 9 مئی کے واقعات پاکستان، افواج پاکستان اور سپہ سالار کے خلاف سازش تھے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا 9 مئی کی سازش کا سرغنہ چیئرمین پاکستان تحریک

چین کے نائب وزیراعظم تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

چین کے صدرشی جن پنگ کے خصوصی نمائندے اورنائب وزیراعظم ہی لیفینگ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وفاقی وزرا احسن اقبال، رانا ثنا اللہ نے چینی نائب وزیر اعظم کا استقبال کیا۔ چینی وفد میں نائب وزیراعظم کے ہمراہ 4 وزرا بھی

سینیٹ اجلاس : شدید مخالفت کے بعد چیئرمین نے پرتشدد انتہاپسندی کی روک تھام کا بل ڈراپ کردیا

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کا بل ممبران کی شدید مخالفت کے بعد ڈراپ کر دیا۔ وزیرمملکت شہادت ایوان نے ایوان میں پرتشدد انتہاپسندی کی روک تھام کا بل 2023 پیش کیا جس کے بعد چیئرمین سینیٹ نے

باجوڑ : جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، 40 افراد جاں بحق

باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق خار میں دھماکا ورکرز کنونشن کے اندر ہوا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے میں 40 سے زائد

خیبر، جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

پشاور / راوالپنڈی: سکیورٹی فورسز نے خیبر اور جنوبی وزیرستان میں کامیاب کارروائیوں کے ذریعے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 27، 28 جولائی کو خیبر اور جنوبی وزیرستان کے ضلع میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیوں کے

پانی کی سطح بلند، راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے

اسلام آباد: راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد سپل ویزکھول دیئے گئے۔ راول ڈیم میں پانی کی سطح 1749.65 فٹ تک پہنچ گئی جس کے بعد اس کے سپل ویز کھولے گئے ہیں۔ سپل ویز کھولنے کا مقصد ڈیم میں پانی کی سطح کو کنٹرول کرنا ہے۔ صورتحال