چین کے لیے جاسوسی کا الزام، امریکی بحریہ کے دو اہلکار گرفتار

واشنگٹن:امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ امریکی بحریہ کے دو حاضر سروس ارکان کو چین کے لیے جاسوسی کرنے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ان امریکی اہلکاروں پر شک ہے کہ وہ بیجنگ کو خفیہ معلومات فروخت

گوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ

گوگل نے صارفین کی پرائیویسی کو بہتر بنانے کے لیے 3 نئے فیچرز کو اپنے سرچ انجن کا حصہ بنایا ہے۔ ان فیچرز سے صارفین نہ صرف اپنے ذاتی ڈیٹا کو آن لائن کنٹرول کر سکیں گے بلکہ کسی حد تک اسے انٹرنیٹ پر پھیلنے سے بھی روک سکیں گے۔ گوگل کی

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل:طارق بشیرچیمہ کا بیٹا بھی منشیات کی فروخت میں شامل، حساس اداروں کی…

بہاولپور : اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سکینڈل کے حوالے سے حساس اداروں کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی،وفاقی وزیرطارق بشیرچیمہ کےبیٹے کی کارستانیاں بھی سامنے آگئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بہاولپور یونیورسٹی کیس میں مزید حقائق سامنے آرہے

190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد: عدالت نے دو مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ کی

سابق آسٹریلوی بولر گلین میگرا نے ورلڈکپ کی چار سیمی فائنلسٹ ٹیمیں بتا دیں

آسٹریلیا کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر گلین میک گرا نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں پاکستان کو بھی شامل کر لیا۔ سابق فاسٹ بولر گلین میک گرا کا کہنا تھا دفاعی چیمپئن انگلینڈ، میزبان بھارت ، آسٹریلیا اور پاکستان

عالمی خبر ایجنسی اے ایف پی نے ٹویٹر پر مقدمہ کر دیا

پیرس: عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ایلون مسک کی مائیکرو بلاکنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر خبروں کی مد میں رقم کی ادائیگی کے معاملے پر مقدمہ دائر کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے ’’اے ایف پی‘‘ نے پیرس میں ٹوئٹر پر مقدمہ دائر

پاکستان اور بھارت کے مسائل کا حل مذاکرات ہیں: امریکا

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھارت کو مذاکرات کی دعوت دینے پر امریکا نے بھی مذاکرات کی حمایت کی ہے۔ گزشتہ دنوں اسلام آباد میں منرل سمٹ سے خطاب میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا تھا کہ تنازعات کے پُرامن حل پر یقین رکھتے ہیں، جنگیں

شوبز کی خاطر ایک سال بغیر بجلی اور پانی والے اپارٹمنٹ میں رہی: حریم فاروق

پاکستانی اداکارہ حریم فاروق کا کہنا ہے کہ والدین باہر تعلیم کے لیے بھیجنا چاہتے تھے لیکن میں نے کراچی آکر شوبز میں اپنا مقام بنانے کا فیصلہ کیا اور کڑا مشکل وقت دیکھا۔ اداکارہ حال ہی میں ایک ڈیجیٹل انٹرویو میں شریک ہوئیں جس دوران

ایران میں حجاب کی خلاف ورزی پرنئےقوانین متعارف کرانےکا فیصلہ

ایران میں حجاب کی خلاف ورزی پرنئےقوانین متعارف کرانےکا فیصلہ  کیا  گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایران میں حجاب قانون کا مجوزہ بل اتوار کو بورڈ آف گورنرز کی منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ

پیسے اکٹھے کرکے لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والی خواتین خاکروب 10 کروڑ روپے کا انعام جیت گئیں

آپ نے ایک مشہور کہاوت تو ضرور سنی ہوگی کہ ' دینے والا جب بھی دیتا ہے، چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے'، یہ بات بھارت میں سچ ثابت ہوگئی جب پیسے اکٹھے کرکے ایک لاٹری کا ٹکٹ خریدنے والی 11 خواتین خاکروب 10 کروڑ روپے کا انعام جیت گئیں۔