عمران خان کو کہاں منتقل کیا جائے گا؟

لاہور: توشہ خانہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر لیا گیا۔ توشہ خانہ کیس میں سزا سنائے جانے کے بعد پولیس کی نفری لاہور میں سابق وزیراعظم کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچی، پولیس چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان لاہور سے گرفتار

چیئرمین تحریک انصاف کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا جارہا ہے جہاں سے ان کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائیگا۔ اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنادی جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا

الیکشن کمیشن کسی طور انتخابات کی تاریخ کو ازخود آگے نہیں کر سکتا: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 14مئی کو پنجاب میں انتخابات کرانے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ 25 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جسٹس منیب اختر نے تحریر کیا جس میں کہا گیا کہ انتخابات صرف درخواست گزاروں کا نہیں بلکہ پنجاب اور کے پی کے عوام

پی ڈی ایم جماعتوں نے نگران وزیراعظم کی تقرری کا اختیار شہباز شریف کو دے دیا

اسلام آباد: حکومت کی تمام اتحادی جماعتوں نے شہباز شریف کو نگراں وزیراعظم کی تقرری کا اختیار دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں نگران حکومت کی تشکیل کیلیے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا، جس میں مولانا فضل الرحمان،

توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کا فیصلہ کالعدم، جج ہمایوں کو ہی دوبارہ سماعت کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کو قابل سماعت قرار دینے کا سیشن کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے ٹرائل کورٹ کو ایک بار پھر درخواستیں سن کر فیصلہ کرنے کی

سی سی آئی نے مردم شماری کی منظوری دی تو انتخابات فروری 2024 تک جائینگے‘

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) نے مردم شماری کی منظوری دی تو عام انتخابات کم از کم 15 فروری 2024 تک جائیں گے۔ ڈیجیٹل مردم شماری 2023 کے نتائج کی منظوری کیلئے مشترکہ مفادات کونسل

نگران وزرائے اعلیٰ مردم شماری پر فیصلہ کریں گے تو مزيد متنازع ہوجائے گی: رضا ربانی

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے سوال اٹھایا کہ کیا نگران وزرائے اعلیٰ مردم شماری پر فیصلہ کرسکتے ہيں؟ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے رضا ربانی کا کہنا تھاکہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کوئی کمیٹی تشکیل دی ہے جو مردم شماری نتائج

شہر یار آفریدی دو روز میں دوسری مرتبہ رہائی کے بعد پھر گرفتار

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی کو انسداد دہشتگردی کی عدالت سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں انسداد

نگران وزیراعظم کون؟ شاہد خاقان عباسی، حفیظ شیخ، اسلم بھوتانی، فواد حسن فواد امیدوار

اسلام آباد: حکومت  اور اتحادی جماعتوں نے نگران سیٹ اپ کی تشکیل پر مزید مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں نگران سیٹ اپ کی تشکیل پر اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں مولانا فضل الرحمان، بلاول