اسلام آباد ہائیکورٹ: شاندانہ گلزار کو کل عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کو کل عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں تھری ایم پی او کے تحت پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی گرفتاری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ سلام آباد

الیکشن کمیشن حلقہ بندیاں شفاف طریقہ کار سے کرے: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے الیکشن کمیشن کی سندھ میں صوبائی حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی جس

پاک چین دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی: چینی وزارت خارجہ

چین نےگوادر میں چینی انجینیئرز پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وینبن نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ 13 گست کوچینی انجینئرزکے قافلےکو نشانہ بنایا گیا، حملے میں کوئی چینی شہری ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

ایران کے آخری بادشاہ رضا شاہ پہلوی کی پوتی نے امریکی شہری سے منگنی کرلی

ایران کے سابق بادشاہ رضا شاہ پہلوی کی پوتی شہزادی ایمان پہلوی نے امریکی شہری سے منگنی کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 29 سالہ شہزادی ایمان پہلوی کی منگنی امریکی ادارے میں کام کرنے والے ساتھی بریڈلی شرمین سے ہوئی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک اور فرد جرم عائد

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جارجیا کے انتخابات میں مداخلت کے الزام پرفرد جرم عائد کر دی گئی۔ ٹرمپ پر سال 2020 کے صدارتی الیکشن میں مداخلت سے متعلق مقدمے پر گرینڈجیوری نے فیصلہ سنایا جس نے پیر کے روز ایک دن کی سماعت کے بعد سابق صدر پر

شہباز شریف کے قریب ترین 3 سینئر سول بیوروکریٹس نگران وزیراعظم کے ساتھ بھی کام جاری رکھیں گے

اسلام آباد: وفاقی حکومت میں اقتدار کی تبدیلی کے تناظر میں سول انتظامیہ میں کوئی بڑا ردوبدل نہیں ہوگا۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے پیشرو شہباز شریف کے تین سینئر قریبی ساتھیوں کو برقرار رکھا ہے جب کہ فوری طور پر کسی وفاقی

توقع ہے نگران حکومت کے اقدامات سے سیاسی تناؤ میں کمی آئیگی: شاہ محمود

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ توقع ہے کہ نگران حکومت کے اقدامات سے سیاسی تناؤ کی صورتحال میں کمی آئے گی۔ ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بہتر یہی ہوگا نگراں سیٹ اپ میں ایسے لوگ آئیں جو واقعی

گولفر باپ بیٹے کی محبت نے تاریخ رقم کر دی

لاہور : گولفر باپ کی گولفر بیٹے کے ساتھ محبت نے تاریخ رقم کر دی۔ حمزہ امین نے چند روز قبل آسٹرین اوپن گولف چیمپئین شپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا لیکن کیا آپ جانتے ہیں چیمپئین شپ کے فاتح حمزہ امین کے کیڈی ان کے والد تھے؟

بابر اعظم دلہا بننے کو تیار، شادی کب اور لڑکی کون ہے؟

دنیائے کرکٹ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جلد شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔ بابر اعظم کے انتہائی قریبی ساتھی نے تصدیق کی ہے کہ قومی کپتان کے گھر والے ان کی شادی رواں برس بھارت میں ہونے والے

عمران خان کی مزید 3 مقدمات میں ضمانت خارج

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج 3 مقدمات میں ضمانت خارج کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درج 3 مقدمات کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے