پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے لیٹر تک اضافہ، قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ…

پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر

خلا سے لی گئی دنیا کے بلند ترین پہاڑ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر

دبئی : متحدہ عرب امارات کے خلا باز نے خلا سے دنیا کے بلند ترین پہاڑ ایورسٹ کی تصاویر شیئر کر دیں۔ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلا باز سلطان النیادی، اس وقت بین الاقوامی خلائی سٹیشن (آئی ایس ایس) کے لئے 6 ماہ کے خلائی مشن پر ہیں،

میسجنگ ایپ تھریڈز کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں کمی

نیویارک: ٹوئٹر کے مقابلے پر میٹا کی جانب سے متعارف کرائی گئی ایپ تھریڈز کو روزانہ استعمال کرنے والے افراد کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے- ایک رپورٹ کے مطابق جولائی کے آغاز میں زبردست انداز سے آغاز کرنے والی سوشل میڈیا ایپ کو استعمال

سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویز الہٰی جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

لاہور: لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الہٰی کو جسمانی ریمانڈ پر 21 اگست تک نیب کی تحویل میں دے دیا۔ نیب لاہور کی ٹیم نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو مالی بے ضابطگیوں کے

پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ کی 2مقدمات میں درخواست ضمانت خارج

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق گورنر پنجاب اور رہنما پی ٹی آئی عمر سرفراز چیمہ کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں پولیس کی گاڑیاں اور تھانہ شادمان جلانے کے مقدمہ میں

توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چودھری نے نیا معافی نامہ جمع کرا دیا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی، سابق وزیر اطلاعات فواد

ایک تیندوا اور 50 بندروں کی لڑائی، ویڈیو وائرل

جنوبی افریقا کے ایک جنگل میں تیندوے کی 50 بندروں سے لڑائی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں تیندوے کو بندروں کے گروپ پر حملہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ رکی ڈا فونسیکا نے جنوبی افریقا کے کروگر نیشنل

سردار اختر مینگل نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کیخلاف پھٹ پڑے

سربراہ بی این پی سردار اختر مینگل کا کہنا ہے کہ شہباز شریف سے کہا تھا ایسا نگراں وزیراعظم نہ لائیں جو جمہوریت کا گورکن بن جائے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ انوار الحق کاکڑ سے ان

نگران وزیراعظم کی کابینہ کیلئے مشاورت تیز، متوقع وزرا کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت تیز کردی۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نے تمام شخصیات کے پروفائل کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور انوار الحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کو بھی مختصر

شاہد آفریدی نے اپنی شادی کے بارے میں والدین سے کیا کہا تھا؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ انہوں نے خود والدین سے کہا کہ ان کی شادی جلدی کردیں۔ حال ہی میں شاہد آفریدی نجی ٹی وی شو میں شریک ہوئے تھے جس دوران انہیں میزبان کی جانب سے ان کی شادی کی شیروانی میں ہنستی ہوئی