نواز شریف ستمبر کے تیسرے ہفتے میں آکر انتخابی مہم چلائیں گے: عرفان صدیقی

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہےکہ نواز شریف ستمبرکے تیسرے ہفتے میں وطن واپس آئیں گے اور انتخابی مہم چلائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ حکومت جانے لگتی ہے تو اسے

ایف اے ٹی ایف سے گرے لسٹ سے چھٹکارا پانے کے بعد پاکستان کو کتنے ارب کا فائدہ ہوا؟

انٹیلی جنس بیورو نے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے کے لئے 47 انتہائی حساس فنانشل رپورٹس اور 91 اہم ترین فنانشل انٹیلی جنس معلومات اینٹی منی لانڈرنگ ایجنسیوں سے شیئر کیں جن پر عملدرآمد سے پاکستان گرے لسٹ سے نکل گیا اور

رانی پور میں10 سالہ ملازمہ پر مبینہ تشدد اور ہلاکت کا مرکزی ملزم اسد شاہ گرفتار

خیرپور :  رانی پور میں 10 سالہ ملازمہ پر مبینہ تشدد اور  ہلاکت کے معاملے پر مرکزی ملزم اسد شاہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یس ایس پی خیر پور روحیل کھوسو نے اسد شاہ کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے اور جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

نگران حکومت کے آتے ہی ڈالر کی قیمت کو پر لگ گئے، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر آج مزید مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 294 روپے 93 پیسے پر بند ہوا، انٹربینک

انٹرنیشنل فلائٹ میں بم کی جھوٹی افواہ پھیلانے پر سابق پاکستانی ماڈل گرفتار

سڈنی سے کوالالمپور جانے والی بین الاقوامی فلائٹ میں بم کی جھوٹی افواہ پھیلانے پر آسٹریلین پولیس نے 45 سالہ سابق پاکستانی ماڈل محمد عارف علی کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق جہاز میں بم کی جھوٹی افواہ پھیلا کر جہاز واپس سڈنی ائیرپورٹ

پی سی بی کو غلطی کا احساس ہوگیا، پاکستان کرکٹ کی تاریخ کا نیا پرومو جاری،عمران خان شامل

پاکستان کرکٹ کی تاریخ پر مبنی ویڈیو سے سابق کپتان عمران خان کو نکالے جانے پر تنقید کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کو غلطی کا احساس ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کا نیا پرومو جاری کردیا جس میں عمران خان کو شامل

نئی مردم شماری کی منظوری کا مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

نئی مردم شماری کی منظوری کا مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے نئی حلقہ بندیوں پر الیکشن کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 5 اگست کو

سائفر گمشدگی پر عمران خان کیخلاف مقدمہ درج، جیل میں جے آئی ٹی کی بھی پوچھ گچھ

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے سائفر کی گمشدگی کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے انسداد دہشتگردی ونگ میں سائفرکی گمشدگی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں

شامی پارک مارکیٹ چونگی امرسدھو کے سالانہ سپورٹس فیسٹول میں جیتنے والے کھلاڑیوں کا چیف گیسٹ کے ہمراہ…

شامی پارک مارکیٹ چونگی امرسدھو کے سالانہ سپورٹس فیسٹول میں جیتنے والے کھلاڑیوں کا چیف گیسٹ سابق وفاقی وزیر رانا مبشر اقبال کے ہمراہ گروپ فوٹو۔ سینئر مسلم لیگی رہنما رانا راشد منہاس ۔ صدر شامی پارک مارکیٹ حاجی اقبال۔ جنرل سیکرٹری ملک

نواز شریف کی آخری حکومت جانےکی بڑی وجہ راحیل شریف کو ایکسٹینشن نہ دینا تھی: شاہد خاقان

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہےکہ نواز شریف کی آخری حکومت  جانےکی بڑی وجہ اس وقت کے آرمی چیف راحیل شریف کو ایکسٹینشن نہ دینا تھی۔ ایک ٹی وی ٹاک شو میں گفتگو کرتے ہوئے  شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا