دوسرا اجلاس بھی ختم، بجلی بلوں پر عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے بلوں پر دوسرا اجلاس ختم ہوگیا اور عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ آج بھی نہ ہوسکا۔ گزشتہ روز بھی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے بلوں کے حوالے سے اجلاس ہوا تھا اور

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، کل 11 بجے سنایا جائیگا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا جو کل 11 بجے سنایا جائے گا۔ عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کی سزا کے خلاف درخواست پر سماعت چیف

عمران خان کو جیل میں دی جانیوالی سہولیات سے متعلق سرکاری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد: اٹارنی جنرل نے چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں دی جانے والی سہولیات سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ اٹارنی جنرل پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں دی جانے والی سہولیات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی۔

دریائے ستلج میں سیلاب آنے سے دیہات اور سیکڑوں ایکڑ فصلیں متاثر

دریائے ستلج میں سیلاب آنے سے دیہات اور سیکڑوں ایکڑ فصلیں متاثر ہوگئیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق سیلاب کے دوران 8800 سے زائد افراد کو ریسکیو کیا گیا۔ پنجاب کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق دریائے ستلج میں سلیمانکی

گران وزیراعظم کی سربرابی میں بجلی کے زائد بلوں سے متعلق اجلاس آج پھر ہوگا

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے زائد بلوں سے متعلق اجلاس آج پھر ہوگا۔ گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی

ارشد ندیم نے تاریخ رقم کردی، ورلڈ ایتھلیٹکس میں پاکستان کیلئے پہلا میڈل جیت لیا

پاکستان کے جیولن تھروور ارشد ندیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کو پہلا میڈل دلوا دیا۔ ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ہونے والی چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم نے سلور میڈل جیتا، وہ گولڈ میڈل

بجلی چوری روکنے کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ

اسلام آباد : بجلی صارفین کو فوری ریلیف دینے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا جاسکا، نگراں حکومت نے کی بجلی چوری روکنے کے لیے ایک ہفتے میں کابینہ اجلاس میں آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آرڈیننس کے مسودے میں بجلی کے بلوں

بغاوت کا مقدمہ: ایمان مزاری اور علی وزیر کی ضمانت منظور، ایمان کی رہائی ممکن ہوگئی

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایک اور مقدمے میں علی وزیر اور ایمان مزاری کی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد کی انسداددہشتگردی کی عدالت کے جج ابو الحسنات نے ایمان مزاری اور علی وزیر کے خلاف دھمکی، اشتعال اور بغاوت کے کیس میں بعد

اداکارہ کوشا کپیلا نے ارجن کپور سے ڈیٹنگ کی خبروں کو ‘بکواس’ قرار دیدیا

ممبئی: بالی ووڈ سے وابستہ سوشل میڈیا انفلوئنسر و اداکارہ کوشا کپیلا نے ارجن کپور سے ڈیٹنگ کی خبروں پر لب کشائی کر دی۔ خیال رہے کہ بالی ووڈ کے معروف اداکار ارجن کپور کی گزشتہ انسٹا پوسٹ نے زائد العمر گرل فرینڈ و اداکارہ ملائکہ اروڑا سے

روہڑی سندھ کا پہلا ’فری وائی فائی‘ زون قرار

روہڑی شہر کو فری وائی فائی زون قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں پہلی بار ضلع کونسل کی جانب سے روہڑی شہر کو سندھ کا پہلا فری وائی فائی زون قرار دے دیا گیا ہے، منصوبے کا افتتاح ضلع چیئرمین کمیل حیدر شاہ نے کیا۔ ضلعی چیئرمین